رمضان کا مہینہ اب اختتام پذیر ہونے کو ہے۔ اس مہینے میں دنیا بھر کے مسلمان مختلف ممالک میں سحر و افطار کے لیے اپنے من پسند پکوان تیار کرتے ہیں اور یہ کھانے صرف رمضان تک ہی محدود ہوتے ہیں۔
افطار کے خاص پکوان صرف رمضان تک ہی محدود

1
افغانستان سے تعلق رکھنے والے محمد کبیر کی من پسند ڈش گوشت کا سوپ ہے۔

2
سحر و افظار کے لیے نت نئے پکوان کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

3
بغداد میں حسین ہاوی نے سبزی، چاول اور گوشت سے عراق کی روائتی ڈش تیار کی ہے۔

4
کابل میں افطار کے لیے تیار کیا گیا روایتی دستر خوان