رسائی کے لنکس

logo-print

نیوز رپورٹس

دہلی کے چاندنی چوک میں افطار کے مزے


دہلی کے چاندنی چوک میں افطار کے مزے
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:02:41 0:00

ماہ رمضان کے دوران جتنی عقیدت سے روزہ رکھا جاتا ہے، اتنی ہی شدت سے افطار میں لذیذ کھانوں کا انتظار بھی کیا جاتا ہے۔ ہماری ساتھی رتل جوشی نے جب ہمیں بھارت کے دارالحکومت دہلی کے چاندنی چوک میں افطار کی رونق اور وہاں رمضان کے خاص پکوانوں کے بارے میں بتایا۔ تو ہم نے سوچا کیوں نہ آپ کو بھی دکھائیں۔

XS
SM
MD
LG