رسائی کے لنکس

یہودیوں کے سناگاگ میں افطار


یہودیوں کے سناگاگ میں افطار
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:24 0:00

ماہ رمضان کے دوران جہاں امریکی مسلمان غیر مسلموں کو مساجد میں افطار کی دعوت دیتے ہیں وہی دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والے کچھ لوگ مسلمانوں کے لئے اپنی عبادت گاہوں کے دروازے بھی کھولتے ہیں۔ آئیے چلتے ہیں انشومن آپٹے کے ساتھ نیو یارک میں یہودیوں کے ایک سناگاگ میں افطار کے لئے۔

XS
SM
MD
LG