رسائی کے لنکس

رتو ڈیرو میں ایچ آئی وی کا مقابلہ کیسے کیا جا رہا ہے؟


رتو ڈیرو میں ایچ آئی وی کا مقابلہ کیسے کیا جا رہا ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:17 0:00

سندھ کے شہر رتو ڈیرو میں حال ہی میں ایچ آئی وی وائرس کا شکار ہونے والوں میں زیادہ تعداد چھوٹے بچوں کی ہے۔ اس مرض میں مبتلا افراد کو علاج معالجے کی کیا سہولتیں میسر ہیں؟ دیکھیے کرن مرزا کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG