رسائی کے لنکس

logo-print

پاکستانی نژاد بزنس مین رضابخاری, ہردم رواں ہے زندگی کے مہمان


رضابخاری کا تعلق ہیلتھ کیئر سروسز کے شعبے سے ہے اور وہ اپنے کاروبار کو بہت کامیابی سے منظم کرنے اور پھیلانے پر کئی اس شعبے کے کئی اعلیٰ انعام جیت چکے ہیں۔

وائس آف امریکہ سے پیش جانے والے ہفتہ وار پروگرام ہردم رواں ہے زندگی میں جمعہ 12 اکتوبر کے مہمان ایک کامیاب پاکستانی نژاد بزنس مین رضا بخاری ہوں گے۔

رضابخاری کا تعلق ہیلتھ کیئر سروسز کے شعبے سے ہے اور وہ اپنے کاروبار کو بہت کامیابی سے منظم کرنے اور پھیلانے پر کئی اس شعبے کے کئی اعلیٰ انعام جیت چکے ہیں۔

12 اکتوبر پاکستانی وقت کے مطابق رات دس سے گیارہ بجے تک کال ان شو میں ہردم رواں ہے زندگی میں سننے والے بھی فون کال کے ذریعے شرکت کرکے رضابخاری سے کاروبار شروع کرنے اور اسے کامیابی سے چلانے سے کے راز پوچھ سکتے ہیں۔

سوال پوچھنے کےلیے ہمارا فری فون نمبر ہے۔

0800-77789

اس کے علاوہ آپ فیس بک پر بھی اپنا سوال پوسٹ کرسکتے ہیں۔ ہمارا یوآرایل ہے۔

https://www.facebook.com/HarDumRawanHaiZindagi
XS
SM
MD
LG