رسائی کے لنکس

logo-print

سینسرشپ قومی مفاد کے نام پر لگائی جاتی ہے: تجزیہ کار


سینسرشپ قومی مفاد کے نام پر لگائی جاتی ہے: تجزیہ کار
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:05:37 0:00

’رپورٹرز وداؤٹ بارڈرز‘ کے مطابق، پاکستان آزادیِ صحافت کی فہرست میں ایک سو بیالیسویں نمبر پر آ گیا ہے۔ اسکی اہم وجہ صحافتی اداروں پر عائد غیر اعلانیہ سینسرشپ ہے۔ صحافی اور مصنف رضا رومی کا کہنا ہے کہ صحافت پر یہ قدغن ریاستی ادارے قومی مفاد کے نام پر لگاتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG