رسائی کے لنکس

افغان امن پیش کش پر تجزیہ کار کیا کہتے ہیں


افغان امن پیش کش پر تجزیہ کار کیا کہتے ہیں
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:12 0:00

افغان صدر اشرف غنی نے پچھلے ہفتے پارلیمان کے نئے اجلاس کے افتتاح پر ایک بار پھر طالبان کو مکالمے کی پیشکش کرتے ہوۓ کہا تھا کہ ان کی حکومت مذاکرات کے اعلان سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔ واشنگٹن میں ان واقعات پر نگاہ رکھے تجزیہ کار اس معاملے پر منقسم نظر آتے ہیں۔ مزید جانتے ہیں امان اظہر کی اس رپورٹ سے۔

XS
SM
MD
LG