رسائی کے لنکس

پناہ گزینوں کے کیمپوں میں کوڑے کرکٹ کے ڈھیر


پناہ گزینوں کے کیمپوں میں کوڑے کرکٹ کے ڈھیر
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:54 0:00

اردن کے ریتلے علاقے زاتاری میں 2012 سے شامی پناہ گزینیوں کے لئے کیمپ آباد ہے جہاں روزانہ منوں کوڑا پیدا ہوتا ہے۔ ایک بین الاقوامی تنظیم کے تعاون سے ایک ایسا پروگرام اب کامیابی سے چل رہا ہے جس کے ذریعے کچرے کے ڈھیر کم اور پناہ گزینوں کے لئے روزگار کے مواقع زیادہ پیدا ہو رہے ہیں۔

XS
SM
MD
LG