رسائی کے لنکس

رکشہ چلا کر اسکول جانے والی عظمی شاہین، گاوں کی دیگر بچیوں کی تعلیم کا ذریعہ بن گئیں


رکشہ چلا کر اسکول جانے والی عظمی شاہین، گاوں کی دیگر بچیوں کی تعلیم کا ذریعہ بن گئیں
please wait

No media source currently available

0:00 0:07:07 0:00

پنجاب کے ضلع بھکر کے نواحی گاوں کی عظمیٰ شاہین نے تعلیم کے حصول کے لئے موٹر سائیکل رکشہ چلانا شروع کردیا ہے، جس کے بعد نہ صرف وہ تعلیم حاصل کرنے لگیں بلکہ ان کے گاوں کی دس دیگر بچیوں کے لیے بھی تعلیمی سلسلہ جاری رکھنا ممکن ہوا۔ بھکر سے ثمن خان کی رپورٹ

XS
SM
MD
LG