رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

ڈونلڈ ٹرمپ مذہبی آزادی کو جنوبی ایشیا کے لیے خارجہ پالیسی کا جزوی حصہ بنائیں۔ مبصرین


ڈونلڈ ٹرمپ مذہبی آزادی کو جنوبی ایشیا کے لیے خارجہ پالیسی کا جزوی حصہ بنائیں۔ مبصرین
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:02:30 0:00

منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم نے اقتدار کی منتقلی کے لیے وائٹ ہاوس کے ساتھ کام کرنا شروع کر دیا ہے۔ ان کی ٹیم کو اوباما دور کی پالیسیوں اور ترجیحات پر بھی معلومات دی جائیں گی۔ واشنگٹن میں بعض مبصرین منتخب صدر ڈانلڈ ٹرمپ کو یہ مشورہ دے رہے ہیں کہ وہ جنوب مشرقی ایشیا اور بالخصوص پاکستان میں مذہبی آزادی کو اپنی پالیسی کا جزوی حصہ بنائیں۔ محمد عاطف کی رپورٹ

آپ کی رائے

تبصرے دکھائیں

XS
SM
MD
LG