رسائی کے لنکس

logo-print

ویو 360 کلپس- Videos

’’حالات میں بگاڑ کا پہلا نزلہ صحافیوں پر گرتا ہے‘‘


’’حالات میں بگاڑ کا پہلا نزلہ صحافیوں پر گرتا ہے‘‘
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:02:35 0:00

بھارت کے زیرِانتظام کشمیر میں مقامی مسلمان نوجوانوں کی طرف سے شروع کی گئی مسلح تحریک کو دبانے کے لئے بھارتی افواج کی سخت گیر فوجی مہم کے نتیجے میں اب تک ہزاروں لوگ مارے جا چکے ہیں۔ علاقے کے صحافیوں کو کس قسم کی صورتِ حال کا سامنا ہے جانتے ہیں سری نگر سے زبیر ڈار کے ساتھ یوسف جمیل کی اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG