No media source currently available
بلوچستان کی وادی بولان میں رائفل شوٹنگ چیمپین شپ کا انعقاد ہوا جس میں ہر عمر کے 25 نشانہ بازوں نے حصہ لیا۔ ان نشانہ بازوں کا تعلق بلوچستان میں آباد مختلف قبائل سے تھا جبکہ کچھ نشانہ باز سندھ سے بھی آئے۔