ریو گیمزکے پہلے دن کا پہلا سونے کا تمغہ امریکہ کی کھلاڑی ورجینیا تریشر نے خواتین کی ایئر رائفل کے مقابلے میں اپنے نام کیا۔ اس کے علاوہ پہلے دن جوڈو، جمناسٹک، فیلڈ ہاکی اور کشتی رانی کے مقابلے بھی منعقد ہوئے۔
ریو: عالمی کھیل، ایتھلیٹس کا پہلا دن

1
جنوبی کوریا کے تیر انداز ریو اولمپک میں اپنے جوہر دکھاتے ہوئے

2
موج سرمای اروپا. این یک موتور بی ام و است که در زیر یخ قرار گرفته است. موج سرمای قطب، بخش هایی از اروپا را پوشانده است.

3
ریو گیمز کے دوران آسٹریلیا کے کھلاڑی کشتی رانی کے دوران

4
ججز جرمنی کے کھلاڑی کو آرٹسٹک جمناسٹک کے دوران جانچتے ہوئے