رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

امریکہ نے میانمار میں روہنگیامسلمانوں پر تشدد کو نسل کشی قرار دے دیا


امریکی سیکرٹری خارجہ ریکس ٹلرسن نے میانمار کی ریاست راخائن میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف جاری تشدد کو "نسل کشی" قرار دے دیا ہے۔ جبکہ میانمار میں روس کے سفیر نے اس بیان پر تنقید کرتے ہوۓ کہا ہے کہ اس طرح کے بیان سے یہ معاملہ مزید اشتعال انگیز ہو جاۓ گا۔ مزید جانتے ہیں سحر ماجد سے۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG