رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

روہنگیا وطن کی تلاش میں کہاں جائیں؟


میانمار کی حکمران جماعت کی سربراہ آنگ سان سوچی نے روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ بدسلوکی پر عالمی برادری کی برہمی کی وجہ "غلط معلومات" کو قرار دیا ۔ اقوام متحدہ کے مطابق اب تک ایک لاکھ تئیس ہزار سے زائد روہنگیا مسلمان 25 اگست کو تشدد کی حالیہ لہر شروع ہونے کے بعد سے میانمار چھوڑ چکے ہیں ۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG