رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

امریکی ریاست اِنڈیانا میں بسنے والے روہنگیا خاندان


میانمار سے پچھلے ڈیڑھ ماہ کے دوران بھاگ نکلنے والے لاکھوں روہنگیا مسلمانوں کو بالآخر کہاں ٹھکانہ ملے گا؟ اس سوال کا جواب فی الحال کوئی نہیں جانتا۔ امریکی ریاست اِنڈیانا کے شہر فورٹ وین میں پچھلے کچھ سالوں سے میانمار کے 150 روہینگیا خاندان آکر آباد ہوئے ہیں۔ ان کے تاثرات کیا ہیں؟ آئیے سنتے ہیں۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG