رسائی کے لنکس

میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کی تصدیق


میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کی تصدیق
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:01 0:00

امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے میانمار بھیجا گیا گروپ اپنی تحقیقات کے بعد اس نتیجے پر پہنچا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام درحقیقت ان کی نسل کشی کی کوشش ہے۔ اس رپورٹ کے بعد اب امریکی حکومت پر میانمار کے خلاف کاروائی کرنے کے لیے دباؤ بڑھ گیا ہے۔ سحر ماجد کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG