رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

جملہ کسے جانے پر محمد شامی برا مان گئے


اوول کرکٹ گراؤنڈ میں تماشائیوں کی بھارتی ٹیم پر جملے بازی، بھارتی کھلاڑی ڈریسنگ روم میں جا رہے تھے تو تماشائیوں نے ان پر جملے کسنے شروع کر دئیے جس پر بھارتی بالر محمد شامی برا مان گئے اور تماشائی سے الجھنے کی طرف بڑھنے لگے تو مہندر سنگھ دھونی اور سیکورٹی اہلکاروں نے معاملہ رفع دفع کرایا۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG