No media source currently available
بلوچستان کے ایک پسماندہ ضلع دکی کے سات سالہ فٹبالر احسان اللہ چھوٹی سی عمر میں فٹبال کو مسلسل اچھالنے کی مہارت رکھتے ہیں اور سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہیں۔ مگر ان کی بس ایک ہی خواہش ہے۔ وہ کیا ہے؟ مزید مرتضیٰ زہری کی اس رپورٹ میں۔
تبصرے دیکھیں
فیس بک فورم