رسائی کے لنکس

دولت مشترکہ کھیل: شاہی خاندان کی مصروفیات

اسکاٹ لینڈ میں جاری دولت مشترکہ کھیلوں میں برطانیہ کے شاہی جوڑے ولیم، کیتھرین اور شہزادہ ہیری نے شرکت کی جب کہ ملکہ الزیبتھ نے ان کھیلوں کا کچھ دن پہلے افتتاح کیا تھا۔
مزید

اسکاٹ لینڈ میں جاری دولت مشترکہ کھیلوں میں برطانیہ کے شہزادے ہیری باکسنگ کا ایک انداز اپنائے ہوئے۔
1

شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ شہزادی کیتھرین دولت مشترکہ کھیلوں کے ایک مقابلے سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
2

شہزادہ ہیری بڑے انہماک سے ایتھلیٹکس کے مقابلے دیکھ رہے ہیں۔
3

برطانیہ اب تک کُل 93 تمغے جیت چکا ہے جن میں سونے کے 33، چاندی کے 33 اور کانسی کے 27 تمغے شامل ہیں جب کہ پوائنٹس کی فہرست میں اس کا دوسرا نمبر ہے۔
4

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG