رسائی کے لنکس

سوچی میں سرمائی اولمپکس

جمعہ کو روس کے شہر سوچی میں شروع ہونے والے سرمائی اولمپکس 2014ء کے مقابلے 16 روز تک جاری رہیں گے۔ سرمائی اولمپکس میں 2900 ایتھلیٹ 98 طلائی تمغوں کے لیے مقابلہ کریں گے۔ افتتاحی تقریب کے آغاز کے لیے سوچی میں خاص طور پر تیاریاں کی گئیں۔ افتتاحی تقریب کے لیے تیار کیے گیے فشٹ اسٹیڈیم میں 40 ہزار افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG