رسائی کے لنکس

سوچی میں سرمائی اولمپکس کے مقابلے جاری

روس کے شہر سوچی میں سرمائی اولمپکس کے مقابلے سات فروری کو شروع ہوئے۔ سرمائی اولمپکس میں اب تک مجموعی طور پر امریکہ نے 25 جب کہ روس نے 23، ناروے نے 21 اور جرمنی نے 16 تمغے جیتے ہیں۔ سوچی اولمپکس کے مقابلے 23 فروری تک جاری رہیں گے۔
مزید

اسنو بورڈ کراس مقابلے میں اول درجے پر آنے والے فرانس کے پیئر والٹئر کا اظہار مسرت کا ایک انداز
1

خواتین کی 500 میٹر اسکیٹنگ کے مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتنے والی چین کی لی جیانرو
2

اسکینگ جمپنگ کے مقابلے میں جرمنی کے ایرک فرینزل نے اول پوزیشن حاصل کر کے سونے کا تمغہ اپنے نام کیا
3

مختلف کھیلوں کے دوران کئی چھوٹے حادثات پیش آئے۔
4

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG