رسائی کے لنکس

ماسکو میں ’یوم فتح‘ کی سالانہ پریڈ

ماسکو کے ریڈ اسکوائر میں یوکرین کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے سائے میں جمعہ کو ہزاروں روسی فوجیوں نے ملک کے عسکری سازو سامان کے ساتھ "سالانہ یوم فتح" کی پریڈ کی۔ صدر ولادیمر پوٹن نے اس پریڈ کا معائنہ کیا جو کہ جنگ عظیم دوئم میں روس کی فتح کی یاد میں ہر سال منعقد کی جاتی ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG