رسائی کے لنکس

سرمائی اولمپکس 2014ء کی تیاریاں آخری مراحل میں

بائیسویں سرمائی اولمپکس آئندہ سال روس کے شہر سوچی میں منعقد ہونے جا رہے ہیں جہاں کھیلوں کے اس میگا ایونٹ کے انعقاد کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ اسٹیڈیمز کی تزئین و آرائش کے ساتھ ساتھ مقابلوں کے لیے نئے مقامات پر بھی تعمیرات کا کام جاری ہے۔ سات سے 23 فروری 2014ء تک جاری رہنے والے ان سرمائی اولمپکس میں پندرہ مختلف کھیلوں کے 98 مقابلے ہوں گے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG