رسائی کے لنکس

کریمیا میں صورتحال کشیدہ

یوکرین کے قائم مقام صدر الیگزنڈر ٹرچینوو نے روس کے صدر ولادیمر پوٹن سے مطالبہ کیا ہے کہ ماسکو کریمیا میں ’’اشتعال انگیزی‘‘ ختم کرے۔ ان کی طرف سے یہ بیان یوکرین کے وزیر داخلہ ارس ایوکوف کے اس انکشاف کے بعد آیا کہ روسی افواج نے کریمیا کے دو بڑے ہوائی اڈوں پر قبضہ کر لیا ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG