رسائی کے لنکس

روس: دوسری جنگِ عظیم میں فتح کے سالانہ جشن کی پریڈ

ماسکو میں دوسری جنگِ عظیم میں فتح کی اکہترویں سالگرہ کے موقع پر پریڈ منعقد کی گئی جس میں ہزاروں روسی فوجیوں نے ریڈ سکوائر میں مارچ کیا، "سالانہ یوم فتح" کے موقع پر سڑکوں پر گڑگڑاتے ٹینک گزرے اور آسمان پر جیٹ طیاروں نے پروازیں کیں۔ صدر ولادیمر پوٹن نے اس پریڈ کا معائنہ کیا۔
مزید

ماسکو میں دوسری جنگِ عظیم میں فتح کی اکہترویں سالگرہ کے موقع پر پریڈ منعقد کی گئی۔
1

لڑاکا طیارے اور ہیلی کاپٹروں نے ماسکو کے ریڈ سکوائر کے اوپر پروازیں کیں۔
2

ہزاروں روسی فوجیوں نے ملک کے عسکری سازو سامان کے ساتھ سالانہ یوم فتح کی پریڈ میں حصہ لیا۔
3

اس فوجی پريڈ کی تقريب کا ايک مقصد روس کي فوجی اور دفاعی قوت کا مظاہرہ کرنا بھی ہے۔
4

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG