ماسکو میں دوسری جنگِ عظیم میں فتح کی اکہترویں سالگرہ کے موقع پر پریڈ منعقد کی گئی جس میں ہزاروں روسی فوجیوں نے ریڈ سکوائر میں مارچ کیا، "سالانہ یوم فتح" کے موقع پر سڑکوں پر گڑگڑاتے ٹینک گزرے اور آسمان پر جیٹ طیاروں نے پروازیں کیں۔ صدر ولادیمر پوٹن نے اس پریڈ کا معائنہ کیا۔
روس: دوسری جنگِ عظیم میں فتح کے سالانہ جشن کی پریڈ

5
اس پریڈ میں روس میں حال ہی میں قائم کی گئی نئی فورس نیشنل گارڈ کے دستے بھی شریک ہوئے۔

6
اس فوجی پریڈ میں روسی فوج کے تمام شعبوں نے شرکت کی اور روس کے جدید ترین ملٹری ہارڈیور کی نمائش کی گئی۔

7
روس کے صدر ولادیمر پوٹن نے اس پریڈ کا معائنہ کیا۔

8
ایک اندازے کے مطابق دوسری جنگ عظیم میں تقریباً دو کروڑ ستر لاکھ روسی ہلاک ہو گئے تھے۔