رسائی کے لنکس

امجد صابری مرحوم کے ایک کانسرٹ کی جھلکیاں

مرحوم امجد صابری گزشتہ کچھ برسوں سے امریکہ کے مختلف شہروں میں ہر سال پرفارم کرنے آیا کرتے تھے۔ وائس آف امریکہ نے واشنگٹن ڈی سی، ورجینیا اور شکاگو میں ہونے والے ’مسلم فیسٹیول‘ میں ان کی یاد گار پرفارمنسز پر رپورٹس تیار کیں۔ یہ تصاویر سال 2013 میں امریکی ریاست ورجینیا میں ہونے والے ایک قوالی کانسرٹ کی ہیں جہاں امجد صابری نے اپنے والد اور چچا کی مشہور قوالیاں گا کر حاضرین سے خوب داد وصول کی تھی۔ وائس آف امریکہ اردو سروس کے ثاقب الاسلام کے کیمرے نے اس محفل کے کچھ لمحات کو محفوظ کیا تھا جو پیشِ خدمت ہیں:

XS
SM
MD
LG