رسائی کے لنکس

مختلف زبانیں سیکھنا، شوق یا ضرورت؟


مختلف زبانیں سیکھنا، شوق یا ضرورت؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:03 0:00

مختلف زبانیں سیکھ کر نہ صرف ہم ایک دوسرے کو بہتر طور پر سمجھ سکتے ہیں بلکہ یہ صلاحیت بہتر ملازمتوں کے حصول میں بھی مدد گار ثابت ہوتی ہے۔ سحر ماجد ہماری ملاقات کروا رہی ہیں ایک ایسی امریکی طالبہ سے جو روانی سے اردو بولتی ہیں اور زبانوں کی سمجھ کو دنیا میں امن کی ضامن قرار دیتی ہیں۔

XS
SM
MD
LG