رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

’سانتا‘ کی تربیت، ایک منفرد سکول


دنیا بھر میں کرسمس کی تیاریاں زوروں پر ہیں۔ یہ تہوار ’سانتا کلاز‘ کے بغیر ادھورا ہوتا ہے۔ آج ہم ’ایجوکیشن سیگمنٹ‘ میں آپ کو لے جا رہے ہیں امریکی ریاست مشی گن کے ایک بہت ہی منفرد سکول میں، جہاں ’سانتا‘ کی تربیت کی جاتی ہے، تاکہ بچوں کی کرسمس کی خوشی میں کوئی کمی نہ رہ جائے۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG