رسائی کے لنکس

کپتان سرفراز احمد کی اخباری نمائندوں سے گفتگو


کپتان سرفراز احمد کی اخباری نمائندوں سے گفتگو
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:10 0:00
ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی نمبر ون ٹیم پاکستان اور اِسی فارمیٹ کی نمبر تین ٹیم آسٹریلیا کے درمیان تین میچوں کی سیریز کل سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہو گی۔ میچ سے ایک روز قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ انکی ٹیم ٹی ٹوئینٹی میچوں میں بھی اچھی کارکردگی دکھانے کی کوشش کریگی۔ سرفراز احمد نے کہا کہ ٹیم مینجمنٹ کی کوشش ہوتی ہے کہ کھلاڑیوں کو سوشل میڈیا سے دور رکھا جائے۔ لیکن وہ اس میں ناکام رہتے ہیں۔ ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں کے ساتھ بہت سے لوگ تصاویر کھنچواتے ہیں۔ اگر بعد میں وہ شخص غلط نکل آئے تو اُس میں کھلاڑی کیا کر سکتا ہے۔ اُنہوں نے مزید کیا کہا آئیے آپ کو دکھاتے ہیں۔
XS
SM
MD
LG