رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

کوشش ہے کہ سیریز کلین سوئپ کریں، سرفراز


پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ انہیں بہت خوشی ہے کہ سری لنکا کے خلاف پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز پاکستانی کرکٹ ٹیم چار صفر سے جیت چکی ہے۔ سرفراز احمد نے کہا کہ تمام لڑکے اس وقت فارم میں ہیں اور پوری ٹیم بہت اچھا پرفارم کر رہی ہے۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG