رسائی کے لنکس

سعودی عرب کی تاریخ کا سب سے بڑا ایئر شو

سعودی عرب میں بدھ کو 90 ویں قومی دن کے موقع پر ایئر شو کا اہتمام کیا گیا۔ دارالحکومت ریاض میں ملکی تاریخ کے اس بڑے ایئر شو میں کمرشل طیاروں اور لڑاکا طیاروں نے مختلف کرتب دکھائے۔ اس موقع پر شاندار آتش بازی کا بھی مظاہرہ کیا گیا۔

XS
SM
MD
LG