رسائی کے لنکس

کیا جمال خشوگی کو سعودی کونسل خانے میں قتل کر دیا گیا ہے؟


کیا جمال خشوگی کو سعودی کونسل خانے میں قتل کر دیا گیا ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:41 0:00

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی انٹیلیجنس رپورٹوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے خشوگی کو امریکہ سے سعودی عرب لانے کے ایک آپریشن کی ہدایت دی تھی۔ خشوگی سعودی حکومت کے کڑے ناقد ہیں۔ ان کی ترکی میں گمشدگی سے ترک سعودی تعلقات میں مزید تناؤ آ سکتا ہے۔ امان اظہر کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG