رسائی کے لنکس

دولت مشترکہ کھیلوں کی افتتاحی تقریب

اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں 20 ویں دولت مشترکہ کھیلوں کی افتتاحی تقریب سلٹک پارک میں منعقد ہوئی۔ برطانیہ کی ملکہ الزبتھ نے گیارہ روز تک جاری رہنے والے ان مقابلوں کا افتتاح کیا جس میں پاکستان سمیت 71 ملکوں کے چار ہزار پانچ سو سے زائد کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG