رسائی کے لنکس

سیئٹل میں بے گھر افراد کو چھت مہیا کرنے والی مسلم ہاوسنگ سروسز


سیئٹل میں بے گھر افراد کو چھت مہیا کرنے والی مسلم ہاوسنگ سروسز
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:14 0:00

امریکہ میں بے گھر لوگوں کے تناسب سے تیسرے بڑے شہر سیئٹل میں مسلم ہاوسنگ سروسز کام کر رہی ہے جس کے دروازے تمام مذاہب سے تعلق رکھنے والوں کے لیے کھلے ہیں۔ ان کا مقصد غریب اور بے گھر خواتین کی مدد کرنا ہے تا کہ وہ اپنے پاؤں پر کھڑی ہو سکیں۔ ارم عباسی کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG