رسائی کے لنکس

اپنی ضروریات خود پوری کرنے والی پاکستانی کمیونٹی


اپنی ضروریات خود پوری کرنے والی پاکستانی کمیونٹی
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:24 0:00

اسلام آباد سے کچھ دور خان پور تحصیل میں 1930 کی دہائی میں ایک انگریز فوجی سی ای ویک فیلڈ نے مالٹے کے باغات لگائے تھے جو آج تک موجود ہیں۔ اب یہاں کے مکین اپنے کھانے پینے کی اشیا سے لے کر بجلی، پانی اور توانائی تک کی ضروریات خود پوری کرتے ہیں۔ اس بارے میں دیکھیے گیتی آرا انیس کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG