رسائی کے لنکس

11 ستمبر 2001 کے حملوں کی سولہویں برسی


11 ستمبر 2001 کے حملوں کی سولہویں برسی
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:38 0:00

نیو یارک شہر، واشنگٹن ڈی سی اور شینکس وِل پینسلوینیہ میں پیر کو ہزاروں لوگ اُن 3,000 افراد کی یاد میں اکٹھے ہوئے جو 11 ستمبر، 2001 کو ورلڈ ٹریڈ سینٹر، پینٹاگون کی عمارت اور پینسلوانیہ کے ایک میدان پر ہائی جیک کئے گئے جہازوں کے ٹکرانے سے موت کا شکار ہو گئے تھے۔

XS
SM
MD
LG