رسائی کے لنکس

11 ستمبر حملوں کے 13 سال

11 ستمبر کے حملوں کی یاد میں متاثرین، سول سوسائٹی اور سیاسی شخصیات کی بڑی تعداد جمع ہوئی، اور ہلاک شدگان کی یاد میں کچھ دیر کی خاموشی اختیار کی گئی۔ 13 سال قبل، امریکہ میں القاعدہ کی طرف سے حملوں میں تقریباً 3000 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ دہشت گردوں نے چار مسافر بردار جہاز ہائی جیک کیے تھے، جن میں سے دو جہازوں کو ’ورلڈ ٹریڈ سینٹر‘ کی جڑواں عمارتوں سے ٹکرایا گیا، جس کے نتیجے میں دونوں عمارتیں زمین بوس ہوگئی تھیں۔ نیویارک شہر میں 11 ستمبر کے حملوں کی یاد میں ایک عجائب گھر بھی قائم کیا گیا ہے۔ تقریب میں امریکی صدر براک اوباما، خاتون اول مشیل اوباما اور نائب امریکی صدر جوبائڈن بھی شریک تھے
مزید

ستمبر 11 کے حملوں کی یاد میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے مقام پر شمعیں روشن کی جا رہی ہیں
1

ستمبر 11 کے حملوں کی یاد میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے مقام پر شمعیں روشن کی جا رہی ہیں

گیارہ ستمبر حملوں میں تقریباً 3000 افراد ہلاک ہوئے
2

گیارہ ستمبر حملوں میں تقریباً 3000 افراد ہلاک ہوئے

ایک شخص 11 ستمبر کے حملوں کی یاد میں ترانہ پڑھتے ہوئے
3

ایک شخص 11 ستمبر کے حملوں کی یاد میں ترانہ پڑھتے ہوئے

ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر حملے کو 13 سال کا عرصہ بیت چکا ہے
4

ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر حملے کو 13 سال کا عرصہ بیت چکا ہے

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG