پولیس حکام کے مطابق چار موٹر سائیکلوں پر سوار آٹھ حملہ آوروں نے دو مختلف مقامات پر پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی جو انسدادِ پولیو مہم میں شریک رضاکاروں کی حفاظت پر تعینات تھے۔
کراچی میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ

1
ہلاک ہونے والے پولیس اہلکار انسدادِ پولیو مہم کے دوران عملے کی حفاظت پر مامور تھے

2
حملے کے بعد اورنگی میں انسداد پولیو مہم معطل کر دی گئی ہے

3
فائرنگ کے واقعات کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن کے دو مختلف مقامات پر پیش آئے۔

4
پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے اہلکاروں کے سروں اور سینوں پر گولیاں ماری گئیں