رسائی کے لنکس

کراچی: ساتویں عالمی اردو کانفرنس کے مناظر

کراچی میں چار روزہ عالمی اردو کانفرنس اتوار ختم ہوئی۔ یہ ساتویں سالانہ عالمی اردو کانفرنس شہر کے آرٹس کونسل میں منعقد ہوئی، جس میں بھارت، ڈنمارک، کینیڈا، امریکہ سمیت تقریبا 20 ممالک سے معروف ادیب، شعراء اور مصنفین شریک ہوئے۔
مزید

کانفرنس میں مختلف عنوانات اور مختلف ادوار اور شعبہ زندگی میں قومی زبان اردو پر تبصروں کے سیشن ہوئے
1

کانفرنس میں مختلف عنوانات اور مختلف ادوار اور شعبہ زندگی میں قومی زبان اردو پر تبصروں کے سیشن ہوئے

کانفرنس میں شریک امجد اسلام امجد
2

کانفرنس میں شریک امجد اسلام امجد

کانفرنس کے موقع پر رکھی گئی کتب
3

کانفرنس کے موقع پر رکھی گئی کتب

اردو کانفرنس میں تبصرے کے دوران مشہور ادبی شخصیات انتظار حسین اور رضا علی عابدی دیگر کے ساتھ
4

اردو کانفرنس میں تبصرے کے دوران مشہور ادبی شخصیات انتظار حسین اور رضا علی عابدی دیگر کے ساتھ

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG