رسائی کے لنکس

70 ویں گولڈن گلوب ایوارڈز

فلمی دنیا کے مشہور گولڈن گلوب ایوارڈز کی سترھویں تقریب ہالی وڈ لاس اینجلس میں منعقد ہوئی۔ آرگو فلم پر بین ایفلک کو بہترین ہدایتکار کے ایوارڈ سے نوازا گیا جبکہ بہترین اداکار کا ایوارڈ ڈینیل ڈے لیوس کو فلم لنکن میں دیا گیا۔ فلم زیرو ڈارک تھرٹی میں بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیسیکا چیسٹین کے حصے میں آیا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG