رسائی کے لنکس

'امریکہ نے امداد نہیں، واجب الادا رقم روکی ہے'


'امریکہ نے امداد نہیں، واجب الادا رقم روکی ہے'
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:15 0:00

پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے اتوار کی شب اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران امریکہ کی طرف سے 30 کروڑ ڈالر فوجی امداد معطل کرنے کی اطلاعات کے ردِ عمل میں کہا کہ یہ امداد نہیں تھی بلکہ امریکہ کی طرف واجب الادا رقم ہےجو اسے پاکستان کو ادا کرنی ہے۔

XS
SM
MD
LG