رسائی کے لنکس

کراچی کی بچہ جیل میں شہزاد رائے کی پرفارمنس


کراچی کی بچہ جیل میں شہزاد رائے کی پرفارمنس
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:29 0:00

کراچی کی بچہ جیل میں اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسداد منشیات اور جرائم کے تحت تقریب میں معروف سنگر شہزاد رائے نے پرفارم کیا۔ شہزاد رائے نے چھ کم عمر قیدیوں کی ضمانت کے لئے رقم بھی جمع کرائی۔ یہ بچے رقم نہ ہونے کے باعث قابل ضمانت جرائم میں جیل میں تھے۔

XS
SM
MD
LG