رسائی کے لنکس

یوم عاشور کے ماتمی جلوس

اسلامی سال کا پہلا مہینہ محرم الحرام اُن مہینوں میں شامل ہے جن کا ذکر قرآن مجید میں عزت و توقیر والے مہینوں کی حیثیت سے ہوا ہے۔ مسلمانوں کے لیے اس مقدس مہینے کا نقطہ عروج اس کی دسویں تاریخ یعنی یومِ عاشور ہے، جو پیغمر اسلام کے نواسے حضرت امام حسین کی 61 ویں ہجری میں ’شہادت‘ کا بھی دن ہے۔ اس روز شیعہ برادری کی عزا داری کی بڑی تقریبات اور جلوسوں کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے۔ اس موقع ہر سلامتی کے خدشات کے باعث عزاداروں کی حفاظت کے لیے غیر معمولی انتظامات بھی دیکھنے میں آتے ہیں۔
مزید

اسلامی سال کا پہلا مہینہ محرم الحرام اُن مہینوں میں شامل ہے جن کا ذکر قرآن مجید میں عزت و توقیر والے مہینوں کی حیثیت سے ہوا ہے۔
1

اسلامی سال کا پہلا مہینہ محرم الحرام اُن مہینوں میں شامل ہے جن کا ذکر قرآن مجید میں عزت و توقیر والے مہینوں کی حیثیت سے ہوا ہے۔

مسلمانوں کے لیے اس مقدس مہینے کا نقطہ عروج اس کی دسویں تاریخ یعنی یومِ عاشور ہے۔
2

مسلمانوں کے لیے اس مقدس مہینے کا نقطہ عروج اس کی دسویں تاریخ یعنی یومِ عاشور ہے۔

اس روز شیعہ برادری کی عزا داری کی بڑی تقریبات اور جلوسوں کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے۔
3

اس روز شیعہ برادری کی عزا داری کی بڑی تقریبات اور جلوسوں کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے۔

یوم عاشور پر شیعہ مسلک سے تعلق رکھنے والے مسلمان حضرت امام حسین کی یوم شہادت پر ماتمی جلوس نکالتے ہیں۔
4

یوم عاشور پر شیعہ مسلک سے تعلق رکھنے والے مسلمان حضرت امام حسین کی یوم شہادت پر ماتمی جلوس نکالتے ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG