رسائی کے لنکس

یوم عاشور کے ماتمی جلوس

اسلامی سال کا پہلا مہینہ محرم الحرام اُن مہینوں میں شامل ہے جن کا ذکر قرآن مجید میں عزت و توقیر والے مہینوں کی حیثیت سے ہوا ہے۔ مسلمانوں کے لیے اس مقدس مہینے کا نقطہ عروج اس کی دسویں تاریخ یعنی یومِ عاشور ہے، جو پیغمر اسلام کے نواسے حضرت امام حسین کی 61 ویں ہجری میں ’شہادت‘ کا بھی دن ہے۔ اس روز شیعہ برادری کی عزا داری کی بڑی تقریبات اور جلوسوں کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے۔ اس موقع ہر سلامتی کے خدشات کے باعث عزاداروں کی حفاظت کے لیے غیر معمولی انتظامات بھی دیکھنے میں آتے ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG