رسائی کے لنکس

logo-print

کھٹمنڈو کے مندر میں ہندووں کا شیواراتری تہوار

نیپال اور بھارت سے ہندو مذہبی پیشوا نیپال کے شہر کھٹمنڈو میں قائم پشوپتیناتھ مندر میں شیواراتری تہوار میں شرکت کیلئے آتے ہیں،ہندووں کے اس مذہبی تہوار میں شرکت کیلئے ہزاروں یاتری یہاں آکر اپنے خدا شیوا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے اس تہوار میں پوجا کرتے ہیں ،اور اپنے جسموں کو آگ اور کوئلے جلاکراس کی راکھ اپنے جسموں پر ملتے ہیں

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG