رسائی کے لنکس

کراچی: عید سے قبل بازاروں میں رش

پاکستان بھر کے مختلف شہروں کی طرح کراچی میں بھی ان دنوں عید کی تیاریوں کا آغاز ہو گیا ہے عید کی خصوصی شاپنگ کے لیے شہر بھر کے تمام چھوٹے بڑے بازاروں میں شہریوں کا خوب رش ہے۔ عید کے چند روز باقی رہ جانے پر اس رش میں مزید اضافہ دیکھنے میں آئیگا جبکہ عید شاپنگ کا یہ پررونق سلسلہ چاند رات تک جاری رہے گا۔

مزید

کراچی شہر میں لگائے گئے ایک عید شاپنگ بازار میں خواتین جیولری خریدتے ہوئے
1

کراچی کے تمام چھوٹے بڑے بازاروں میں شہری عید الفطر کی خریداری میں مصروف ہیں
2

کراچی میں ان دنوں عید شاپنگ کیلئے شہریوں کا بازاروں میں ہجوم ہے
3

کراچی شہر میں لگائے گئے عید شاپنگ کے ایک خصوصی بازار میں خواتین کے ملبوسات
4

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG