رسائی کے لنکس

کراچی: عید سے قبل بازاروں میں رش

پاکستان بھر کے مختلف شہروں کی طرح کراچی میں بھی ان دنوں عید کی تیاریوں کا آغاز ہو گیا ہے عید کی خصوصی شاپنگ کے لیے شہر بھر کے تمام چھوٹے بڑے بازاروں میں شہریوں کا خوب رش ہے۔ عید کے چند روز باقی رہ جانے پر اس رش میں مزید اضافہ دیکھنے میں آئیگا جبکہ عید شاپنگ کا یہ پررونق سلسلہ چاند رات تک جاری رہے گا۔

XS
SM
MD
LG