رسائی کے لنکس

مسلمانوں اور یہودیوں کے درمیان کتنا کچھ مشترک ہے؟


مسلمانوں اور یہودیوں کے درمیان کتنا کچھ مشترک ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:30 0:00

اسرائیل فلسطین تنازعہ مسلمانوں اور یہودیوں کے بیچ دوری کی بہت بڑی وجہ ہے۔ لیکن تورات اور قرآن پڑھنے والوں کے درمیان کتنا کچھ مشترک بھی ہے۔ انشومن آپٹے ہمیں لے جا رہے ہیں نیو یارک کی Muslim Jewish Solidarity Committe کی ایک ورکشاپ میں جہاں لوگوں پر یہ حقیقت واضح کرنے کی کوشش کی گئی۔

XS
SM
MD
LG